۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 403117
7 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت کی پسندیدہ صورت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:

الإعطاءُ قَبلَ السُّؤالِ مِن أكبَرِ السؤدد

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

مانگنے سے پہلے عطا کر دینا سب سے بڑی سرداری (سخاوت) ہے۔

بحارالانوار: ج 78، ص 113، ح7

تبصرہ ارسال

You are replying to: .